وزیراعلئ بلوچستان کا سریاب روڈ قمبرانی روڈ سبزل روڈ کا دورہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائیزہ لیا وزیراعلئ میر قدوس بزنجو نے ایڈمنستریٹر کیو ایم سی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے ہدا یت کی کہ بارش کا پانی نکالنے اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیۓ ہنگامی اقدامات کیے جائیں وزیراعلئ بارشوں کے جمع ہونے والے سے پیدل گزر کر دوسری جانب پہنچے