تفصیلات کے مطابق آج کل بازار میں پلاسٹک کے ایسے انڈے ملتے ہیں جو دیکھنے اور ذائقے میں بلکل اصلی انڈوں جسیے ہو تے ہیں جن پہچاننا کافی مشکل ہے لیکن ہم آپکو بتائیں گے ان جعلی انڈوں کی پہچان کر نے کا طریقہ
اصلی انڈے کی زردی اور سفیدی الگ الگ رہتی اس لیے جب آپ انڈہ خریدیں تو یہ دیکھیں کہ کیا اسے توڑنے سے ہی انڈی زردی سے مل گئی ہے یا نہیں نقلی انڈوں کے چھلکے اوپر سے زیادہ ہموار اور چکنے ہوتے ہیں جبکہ اصلی انڈوں کی مخصوص بو ہوتی ہے اس کی ایک اور پہچان ہے کہ جب آپ نقلی انڈے کو ہلاتے ہیں تو آواز آتی ہے جبکہ اصلی انڈے میں ایسی کو ئئی آواز نہیں آتی
جعلی انڈوں میں شامل تمام کیمیکلز انسانی صحت کے لیے خطر ناک ہیں