غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر جمی کارٹرکا کہنا ہے ہے کہ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی پہلی برسی کے موقع پر اس ملک کے سابق صدر نے امریکا میں جمہوریت کی صورتحال پر تشویش ہے ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں جمہوریت بہت تیزی سے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے اگر جلدی کوئی قدم نہيں اٹھایا گیا تو امریکا کے اندر داخلی جھڑپیں شروع ہو سکتی ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم کو اپنے اختلافات کو ختم کرنے ہونگے کہیں دیر نہ ہو جائے