ہائیٹایس ایس پی لسبیلہ ایوب خان اچکزئی اور ایڈیشنل ایس پی صدام حسین کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی یونس رضا کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او ہائیٹ جواد حیدر نے ہائیٹ تھانہ کا چارج سنبھال کر اپنے پولیس ٹیم کےہمراہ غریب آباد سے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم آغا ولی ولد آغا جامی دو سو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج جبکہ ملزم خالق حسین ولد واحد سے چار سو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج مذید تفتیش جاری
جبکہ ایک اور کاروائی میں ملزم کامران ولد غلام قادر سے چھ سو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔