وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا۔

Spread the love

اسلام آباد ،ایک انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں فوجی قیادت کے ساتھ ان کےتعلقات مثالی ہیں ان کا کہنا تھا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست سے پارٹی کو نقصان ہوا، حکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب کا نہ ہونا ہے، تمام شواہد کے باوجود یہ لوگ بچ نکل رہے ہیں عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں کوئی کمی نہیں ہوئی،اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت 5 سال پورے کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے