کراچی ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت دو سوروپے آضافہ کےبعد 1 لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونےکی قیمت میں 171 روپے آضافہ کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 338 روپے ہو گئی ہے
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 6 ڈالر اضافے سے1817 ڈالر فی اونس ہے۔