منگچر خوفناک ٹریفک حادثہ

Spread the love

منگچر خوفناک ٹریفک حادثہ کوچ کی تصادم سے گاڑی میں سوار دو خواتین دو بچوں سمیت پانچ افراد جان بحق حادثہ پھسلن کی وجہ سے پیش آیا
منگچر کے بدرنگ ڈویژنل کمپلیکس ایریا میں کوچ اور ٹوڈی میں تصادم ٹوڈی میں سوار پانچ افراد موقع پر جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے بدرنگ ایریا ڈویژنل کمپلیکس کے قریب کوچ اور کار میں تصادم جس کے باعث کار میں سوار سید فرید اللہ ولد سید عبدالواسع قوم سید سکنہ حرمزئی پشین اور اس کے ساتھ سوار دو خواتین اور دوبچے موقع پر جان بحق ہوگئے کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے انتظامیہ نے نعشیں ہسپتال منتقل کردیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے