ایم پی اے گوادر میرحمل کلمتی کا ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب قمبرانی کے ہمراہ ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Spread the love

اسسٹنٹ کمشنر گوادر صوبان سلیم دشتی،ایکسین بپلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ شکیل بلوچ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوادر افضل شہزادہ،انور عبدالرحمان،شے طارق و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ایم پی اے گوادر میرحمل کلمتی نے طوفانی بارشوں کے بعد ہونے نقصانات کا جائزہ لیا۔

لوگوں سے طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور دیگر مسائل کو سنا۔

گھروں اور گلیوں میں جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کے لیے موقع پر عملہ اور مشینری بلا کر پانی نکالنے اور روڑوں کی فی الفور مرمت کے لیے ہدایات کیں۔

میرحمل کلمتی نے تمام ذمہ داران کو ہدایات کی کے ٹی ٹی سی کالونی سمیت شہر بھر میں جمع ہونے وای پانی کو نکالا جائے اور شہریوں ہرممکن تعاون یقینی بنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے