معروف بھارتی اداکارہ کی شادی مشکل میں پڑ گئی

Spread the love

ممبئی ، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز بڑھنے کے باعث اداکارہ مونی رائے نے شادی ملتوی کردی گئی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کے لیے گووا میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل بک کیا گیا ہے تھا مونی رائے رواں ماہ 27 جنوری کو اپنے قریبی دوست سورج نمبیار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو نا ہے مگر مونی رائے کی جانب سے اس خبر کی کو ئی تصدیق نہیں کی گئی مونی رائے کے ہونے والے شوہر ایک بینکر ہیں اور وہ دبئی میں مقیم ہیں لیکن ان دونوں وہ شادی کے لیے بھارت آئے ہو ئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے