نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی مخصوص نشتوں کی نامزدگی کا باقاعدہ اعلان

Spread the love

کوئٹہ ،تفصلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی مخصوص نشتوں کی نامزدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس کے مطابق نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی میں سابق ایم این اے و سینٹر قومی و سیاسی رہنما منظوراحمد گچکی، سابق ایم این اے جسٹس ریٹائرڈ شکیل احمد بلوچ، نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ، آغا عبدالستار، ایڈووکیٹ شہباز غنی، ادیب و دانشور اللہ بخش بزدار، ایڈووکیٹ لیاقت چوہان، سردار محمد اسلم بزنجو، نواز سالار، میر اشرف حسین، نظام رند، ڈاکٹر یوسف بزنجو، ڈاکٹر نور بلوچ، نیاز بلوچ اور لالا حسین کو نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے لیے نامزد کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے