پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض چنے والے چاچا بن گئے وڈیوشوشل میڈیا پروائرل

Spread the love

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے شوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس وہ وہ چنے بیچت ہظر آرہے ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہاب ریاض سڑک کنارے ریڑھی پر چنے بیچ رہے ہیں وڈٰیو کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ’آپ کا چنے والا چاچا اپنے آرڈرز بھیجیں کیا بناؤں اور کتنے کا بناؤں انھوں نے مزید لکا کہ تھوڑا وقت گزارنے سے بچپن کی یاد تازہ ہو گئی وہاب ریا ض کی وڈیو شوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہےجس پر صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جارہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے