غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کرادی ہے امریکی شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو میں متعارف کروائی گئی
میڈیا رپورٹ کے مطابق بی ایم ڈبلیو میں رنگ بدلنے کیلئے الیکٹرونک انک ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جسے کاے اور سفید رنگ میں بدلا جاسکتا ہے جو ایپلیکیشن کے ذریعے ہوگا کمپنی کے مطابق فلحال رنگ بدلنے کےلیے ایپ کا استعمال کا آپشن رکھا گیا ہے جسے بعد ازاں گاڑی میں ہی بٹن دیا جائے گا۔