ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں میں پھنس کر 22 افراد جانبحق

Spread the love

مری،تفصیلات کے مطابق مری میں گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری اور طوفان کے باعث ہزاروں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئی جس کے باعث کئی افراد گاڑیوں میں ہی جانبحق ہو گئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے20 کے قریب اموات کی تصدیق کردی ہے جبکہ کوہسار کو آفت زدہ بھی قرار دے دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام نے مری میں انتقال کرنے والوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جاری تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے 31 سال کے اشفاق ولد یونس،ں لاہور کے 31 سال کے معروف ولد اشرف،اسلام آباد کا اے ایس آئی نوید اقبال، ان کی اہلیہ، 4 بیٹیاں اور دو بیٹے ،46 سال کے محمد شہزاد ولد اسماعیل،35 سال کی مسز شہزاد عمران اور ان کے 2 بچے،21 سال کے محمد بلال ولد غفار 24 سال کے محمد بلال حسین ولد سیدغوث جابحق ہونے والوں میں شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے