سانحہ مری میں جانبحق ہونے والے چار دوستوں کی سیلفی شوشل میڈیا پر وائرل

Spread the love

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق مری میں برف کے طوفان میں پھنسے4 دوست بھی انتقال کرگئے جن کی آخری سیلفی شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر صا رفین کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے چاروں دوست گاڑی میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے مری میں جاں بحق 3 افراد سہیل خان، اسد اوربلال کا تعلق مردان سے تھا جبکہ بلال حسین کراچی کا رہائشی تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے