اوتھل:مین آر سی ڈی ہائی وے سکن کے قریب فیلڈر کار اور ٹینکر میں تصادم حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا حادثے کے زخمی کو سول ہسپتال اوتھل میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ اور ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز میں کراچی ریفر کر دیا گیا ہے