غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں تیز ہواؤں کے باعث ہیتھرو ائیرپورٹ پر برٹش ائیر ویز کی ہوائی جہاز حادثے سے بال بال گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پرواز نے پیر کی صبح ہیتھرو ائیر پورٹ پر برٹش ائیر ویز کی پرواز نے لینڈ کرنا تھا مگر تیز ہوائوں کے باعث پرواز پہلی کوشش میں لینڈ نہ کرسکی جس کے بعد دوسری کوشش میں کامیاب لینڈنگ کی لینڈنگ کے وقت برطانیہ میں طوفان کوری کے باعث تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری تھا