وزیراعلیٰ کا دھماکہ کے نتیجے میں اہلکاروں اور شہری کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہاروزیر اعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ چمن جیسے تجارتی شہر کو دہشت گردوں نے اپنا نشانہ بنایا۔ وزیراعلیٰ بلوچستانصوبائی حکومت عوام کی جان و مال اور روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائے گی عوام کے تعاون سے دہشت گردی کی عفریت کا خاتمہ کریں گے
وزیراعلی کی علاقے کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کی ہدایتوزیراعلی کا تمام زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔