واٹس ایپ کا فیچر ڈیلیٹ فار ایوری ون میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

Spread the love

میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون’ فیچر میں بڑی تبدیلی کرنےکا فیصلہ کیا ہے واٹس ایپ کا فیچر ڈیلیٹ فار ایوری ون میں اپنے پیغامات کو ایک گھنٹے، 8 منٹ اور 16 سیکنڈزکے اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں لکین اب کمپنی نے اس میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے بیٹا انفو کے مطابق ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون’ اب صارفین 2 دن اور 12 گھنٹے بعد بھی ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیچر جلد واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کے صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے