ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Spread the love

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا
جس کے بعد ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 20 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 178 روپے 30 پیسے ہوگیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے