حب ۔ ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب اچکزئی کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی حاصل خان قمبرانی کا کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری ہے ۔
ایس ایچ او حب سٹی حاصل خان قمبرانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے گڈانی اسٹاپ حب میں منشیات فروخت کرنے والا منشیات فروشوں ساجد عرف بچھو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
ایس ایچ او حب سٹی حاصل خان قمبرانی کا جرائم و منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہے