ميونسپل کمیٹی گڈانی کے چیف آفیسر وڈیرہ محمد صالح جاموت ان ایکشن گڈانی کے مختلف گوٹھوں میں صفائی مہم اور جھاڑیوں کی کٹائی ہو رہی ہےتفصیلات کے مطابق ميونسپل کمیٹی گڈانی کے چیف آفیسر وڈیرہ محمد صالح جاموٹ کی خصؤصی ہدایت پر ميونسپل کمیٹی گڈانی کے عملہ کی جانب سے صفائی مہم جاری و ساری ہے گڈانی کے مختلف گوٹھوں محلوں میں صفائی اور جھاڑیوں کی کٹائی ہورہی ہے