کراچی،پاکستان کا مشہور ڈرامہ پری زاد کی آخری قسط نشر کردی گئی ڈرامہ پری زاد کو نہ کہ پاکستان بلکہ ملک سے باہر بھی کافی پسند کیا جارہا تھا ڈرامہ سیریل پری زاد ہاشم ندیم کے ناول پر مبنی تھا جس میں مرکزی کردار احمد علی اکبرنے نبھایا ڈرامہ کی آخری قسط یوٹیوب پر اپلوڈ ہو تے چند گھنٹوں میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ویوز ہو گئے