حب کو ضلع بنا نے کا معاملہ ،جام صاحب مخالفت کی وجہ خود ہی بتاسکتے ہیں،سردار صالح بھوتانی

Spread the love

حب ضلع قیام کے حوالے سے جام کمال کے بیان پر سینئر صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی نےردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ جام کمال صاحب جب صاحب اقتدار تھے تب قلعہ عبداللہ, چمن اور ایک الگ ڈویژن بنایا گیااب کیوں ضلع حب کی مخالفت ہورہی ہے, ضلع بننے سے عوامی مسائل حل ہونگےجام صاحب مخالفت کی وجہ خود ہی بتاسکتے ہیں شائد وہ اپنے قدیم ریاست لسبیلہ کی بات کررہے ہونگے جو بہت پہلے ریاست پاکستان میں ضم ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے