صوابی سے 1800 سال پرانے 400 سے زائد نوادرات دریافت

Spread the love

صوابی ،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی سے 1800 سال پرانے سیکڑوں تاریخی بدھ مت نوادرات دریافت ہو ئی ہیں ڈائریکٹرآرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق باہوڈھیری میں 1800 سال پرانے جو 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور سٹوپہ خطہ کی سب بڑی دریافت، دریافت کا کام 6 مہینے پہلے شروع کیا گیا جس کے بعد سٹوپہ اور سیکڑوں دیگر اشیاء برآمد ہوئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے