غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعوی کی ہے کہ یوکرین کے ائیر ڈیفنس کو تباہ کر دیا گیا ہے یوکرین کے ملٹری اسٹرکچر اور بارڈر فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ شہروں میں میزائل حملے نہیں کیے جا رہے۔ دوسری جانب یوکرین بھی دعوی کیا ہے کہ روس کے 5 طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر مار گرائے ہیں