غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹینک کو ایک شہری کی کار پر چڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو یوکرین کے دارالحکومت کیف کی ہے جہاں ایک روسی ٹینک میڈیا رپورٹ کے مطابق لوگوں نےکار میں موجودشخص کو نکال لیا کار میں موجود شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا