جامعہ قاسم العلوم بھوانی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے طابعلم ابوذر کی نعش ریبی تالاب سے مل گئی

Spread the love

*حب -جامعہ قاسم العلوم بھوانی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے طابعلم ابوذر کی نعش ریبی تالاب سے مل گئی مدرسے کا طالب علم گزشتہ روز سے لاپتہ تھا اور مدرسے کے قریب ایک گہرا گڑھا موجود ہے جہاں سے بچے کے جوتے ملے تھے اور جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ بچہ گڑھے میں گر گیا ہے اطلاع ملنے پر ایدھی کے رضاکاران موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد بچے کی نعش گڑھے سے نکال لی۔ ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے