روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث عالمی سطح پر سونےکی مانگ میں اضافہ

Spread the love

کراچی ،تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا کی قیمت 1 لاکھ 30 ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 515 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 454 روپے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے