وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا اجلاس میں موجودہ سیاسی صو رتحال اور دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی گئی اس موقع ہر وزیر اعظم عمران خا ن کا کہنا تھا کہ خط چیف جسٹس کیساتھ شیئرکرنےکی پیشکش کردی ہے 7مارچ کوہمیں خط موصول ہوا ہے جس میں تحریک عدم اعتماد کا ذکر ہے خط جیسے ہی ملا عدم اعتمادفوری پیش ہوگئی ان کا کہا تھا کہ ہمیشہ سےعالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی رہیں کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کےارکان نے رابطےشروع کردئیے ہیں جلدبلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کی واپسی ہو گی