کراچی کے صا رفین پر بجلی بم گرادیا گیا

Spread the love

کراچی ،تفصیلات کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ کر دیا گیا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا نیپرا کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے