سابق رکن قومی اسمبلی خلیق الزماں انتقال کرگئے

Spread the love

مٹیاری ،تفصیلات کے مطابق خلیق الزماں کراچی کی ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے مخدوم خلیق الزماں شوگر، بلڈ پریشر اور گردوں کےعارضے میں مبتلا تھے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے