کراچی میں شدید گر می ،گرمی کتنے دن جاری رہے گی جانیے

Spread the love

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا ہے جو یکم اپریل تک جاری رہے گی تین دن سورج خوب آگ برسائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہ تین روزہ ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ یکم اپریل کو درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے لوپریشر ایریا بننے کے باعث سمندری ہوائیں منقطع ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے