بلوچستان بھر میں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج دفاتر کی تالا بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال عوام پریشان

Spread the love

وندر(سلطان انگاریہ ) ایپکا اور آل گرینڈ الاوئنس کے ملازمین نے ضلع بھر میں دفاتر کی تالا بندی کردی سرکاری دفاترز بند ہونے سے سرکاری امور رک گئے سائلین سخت پریشان ہوگئے ڈی سی آفس سمیت تمام سرکاری دفاترز بند کردیئے گئے ہیں ملازمین نے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ بھی کیا جبکہملازمین نے ڈی سی آفس پر دھرنا دیا جس میں بڑی تعداد میں ملازمین نے شرکت کی ملازمین کا مطالبہ تھا کہ ان کے جائز مطالبا ت فوری طور پر تسلیم کیئے جائیں مظاہرین کا کہنا تھا اگر ہمارے مطالبا ت پو رے نہ ہو ئے تو اپنے احتجا ج کا دارہ وسیع کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے