کوئٹہ، سمنگلی روڈ پر واقع خیزئی چوک کے قریب پارک کی گئی موٹر سائیکل پر لادی گئی 69 کلوگرام مارفین برآمد کر لی گئی برآمدشدہ مارفین موٹرسائیکل پر لادے گئےچپس کے تھیلوں میں چھپائی گئی تھی ابتدائی اطلاعات کے مطابق برآمدہ منشیات کسی دیگر گروہ کے حوالے کرنے کی غرض سے رکھی گئی تھی انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے