بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں میجر شاہد بشیرشہید ہو گئے

Spread the love

کوئٹہ ،تفصیلات مطابق پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ ہوئی شدید فائرنگ کا تبادلہ میں میجر شاہد بشیر شہید ہو گئے جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے