بھوتانی برادران ٹیپ بال نائٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ

Spread the love

حب :بھوتانی برادران ٹیپ بال نائٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جس کے مہمان خاص بابو فیض محمد شیخ سابق نائب ناظم لسبیلہ محمد ابراہیم دودا ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا ایس ایچ او صدر تھانہ شاہنواز مینگل اسسٹنٹ سب انسسپیکٹز نعیم خان خلجی بھوتانی کاروان کے سینئر رہنما سرور رونجھو آغا مجیب شیخ اور شیخ قبائل کے نوجوان شخصیت وڈیرہ محمد عمر فیض بھوتانی کاروان کے سینئر رہنما لالا سعید جان مینگل بھوتانی کاروان سینئر رہنما بھوانی وڈیرا عبدالرزاق گجر بھوتانی کاروان سینئر رہنما فرمان رونجھو یونس شیخ شہزاد خان پٹھان رونجھو قبائل کی معروف کاروباری شخصیت بشیر احمد رونجھو اصغر رونجھو سی ایم ہاؤس کے پرسنل سٹاف حسین بلوچ عبدالرحمن رونجھو ٹورنامنٹ آرگنائزر دھنی بخش جاموٹ اور شائقین کرکٹ نے بڑی تعداد میں شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے