غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری حا دثہ کے نتیجہ میں 11 افراد جانبحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق بس ڈرائیور نے الٹنے سے پہلے اپنی سمت کھو دی تھی جبکہ حادثہ کے وقت بارش بھی ہو رہی تھی جس کی وجہ سے بس بے قابو ہو گئی حادثہ کے بعد نعشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے