۔ڈی ایچ او لسبیلہ نے ساکران میں روڈ حادثے میں شہید ہونے والے پولیو ورکر کے لواحقین کو امدادی چیک دیا

Spread the love

حب۔ڈی ایچ او لسبیلہ نے ساکران میں روڈ حادثے میں شہید ہونے والے پولیو ورکر کے لواحقین کو امدادی چیک دیا اس حوالے سے ای پی ایچ آئی سینٹر میں ایک سادہ تقریب منغقد ہوئی جس میں ڈی ایچ او لسبیلہ ڈاکٹر قمر رونجھو نے جنوری 2022 کو دوران ڈیوٹی روڈ حادثے میں شہید ہونے والے پولیو ورکر وسیم احمد کے والد امام بخش کو امدادی رقم کا چیک دیا اس موقع پر ڈبلیو ایچ او لسبیلہ کے فوکل پرسن ڈاکٹر احسانﷲ اور ڈی ای او سی لسبیلہ ڈاکٹر نذیر احمد بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے