کراچی ،تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 48 پیسے مہنگا ہوگیا انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 185.92 روپےکا ہے 16 اپریل کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 روپےکا تھا، اوپن مارکیٹ میں چار سیشننز میں ڈالر 5.20 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.70 روپے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187.20 روپےکا ہے۔