روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

Spread the love

پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پرڈالر185.69 روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے