سونے کی قیمت میں کمی

Spread the love

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10گرام سونے کی قدر 343 روپے کم ہوکر 113169 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 19 ڈالرکم ہوکر1897ڈالرفی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے