غیرملکی میڈیا کے مطابق نیدر لینڈز کی اِنڈھووین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک نمک اور پانی پر مشتمل ‘ہیٹ بیٹری’ ایجاد کی ہے کی دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ توانائی کی منتقلی کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا ان کا یہ سستا اور جامع بیٹری سسٹم حقیقی آزمائش کے لیے تیار ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بیٹری سے گیس پر سے انحصار ختم کیا جاسکے گا محققین کو اس بیٹری ڈیزائن کو بنانے میں 12 سال لگے محقین نے دعوی کیا ہے کہ مستقبل قریب میں یورپ کے لاکھوں گھروں کا گیس پر سے انحصار ختم کیا جاسکے گا