حب سٹی پولیس کی کراچی علاقے ملیر میں کاروائی اغواء کے کیس مطلوب مفرور ملزم گرفتار
حب ۔ ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہے ۔
ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کراچی کے علاقے ملیر میں چھاپہ مارا کر اغواء کے کیس میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری ہے جرائم پیشہ افراد و منشیات فروشوں سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔