حب۔عوامی شکایات پر حب انتطامیہ کی گرانفروشوں کے خلاف کاروائی

Spread the love

حب۔عوامی شکایات پر حب انتطامیہ کی گرانفروشوں کے خلاف کاروائی۔گرانفروشی پرمتعدد دکانداروں پر ہزاروں روپے جرمانے

حب ۔عوامی شکایت کا ڈپٹی کمشنر لسبیلہ افتخار بگٹی اور اسسٹنٹ کمشنر حب محمد احمد ظہیرنے نوٹس لیتے ہوئے تحصیلدار محبوب چنال کوگرانفروشوں کے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی جس تحصیلدار حب نے لیویز حب کے حولدار غلام حیدرودیگر اہلکاروں کے ہمراہ حب بازار اور نظرچورنگی سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا اس دوران گرانفروشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی اورمتعدد دکانداروں پر ہزاروں روپے جرمانے عائد کئیے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے