عمران خان کا لانگ مارچ کا اعلان

Spread the love

اسلام اباد ،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا عمران خان نے کہا عوام کا سمندر اسلام آباد میں جمع ہوگا تمام لوگ ابھی سے تیاری کریں ہماری تیاری کا آغاز چاند رات سے ہوگا ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کی کال صرف پی ٹی آئی نہیں تمام پاکستانیوں کے لیے ہے پاکستان کا فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے