اسلام آباد ،تفصیلا ت کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کما ل خان نے نجی ٹی وی سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ن لیگ سے اتحاد کا فیصلہ اراکین اسمبلی کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ہمارے اراکین قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کے رویے پر تحفظات ہوگئے تھے،ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی عدم اعتماد تحریک میں پی ٹی آئی کے کردار پر تحفظات تھے جام کمال خان کا کہنا تھا کہ قدوس بزنجو چیزوں کو ٹھیک نہیں کرپائے تو لائحہ عمل بنائیں گے جے یو آئی ف سمیت دیگر سیاسی قیادت سے بھی ہم رابطوں میں ہیں