کراچی ،تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ مایا علی نے اپنے ساتھی اداکار عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی اور دو بچوں کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں اپنی شادی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر کھل کر بات کی ان کا کہنا تھا کہ عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبریں ڈراما ’’عون زرا‘‘ نشر ہوا تھا اس وقت سے میڈیا میں گردش کررہی ہیں