پسنی کے قریب گاڑی الٹ گئی

Spread the love

پسنی کے قریب زکری زائرین کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد جانبحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے حادثہ کے بعد زخمیوں اور نعشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے گاڑی تربت سے اورماڑہ جارہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے