ہوائی جہاز لینڈنگ کے دوران بیچ سے دو ٹکڑے ہوگیا وڈیو دیکھیں

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوسٹاریکا میں سین جوس ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران بیچ سے دو ٹکڑے ہو کر تبا ہ ہو گیا طیارے نے جزیرہ باہماس سے گوئٹے مالا کے لیے اڑان بھری تھی کہ فنی خرابی کے باعث طیا رے کو لینڈنگ کرانے کا کہا گیا رن وے پر پھسلن کے باعث طیارہ بیچ سے دو ٹکڑ ے ہوگیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق کو ئی جانی نقصان نہیں ہو ا رپورٹس کے مطابق طیارہ ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کا شکار ہوا اور پائلٹ نے ٹیک آف کے فوراً بعد ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے