تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کر دی میرا سیاست سے کو ئی تعلق نہیں میرے کردار پر کیچڑا اچھالنے والوں کی اپنی بھی بہن بیٹیاں ہیں بزنس کے بارے میں پہلے ہی میرے شوہر وضاحت دے چکے ہیں انھوں نے لکھا کہ میری فیملی ان الزامات کو سن کر صدمے میں ہے مجھے بدنام نہ کیا جائے
— iam Farah Khan (@farahkhan_92) April 7, 2022